
مجالسِ عزا (۱ تا ۵ صفر)
16 تا 20 جولائی 2026 ہر شب 8:30 بجے امام بارگاہ شریکۃ الحسین، بلاک 16 گلستانِ جوہر میں مجالسِ عزا۔ سلام: ذیشان جعفری صاحب۔ سوز خوانی: ڈاکٹر اظہر تقوی و برادران۔ خطابت: علامہ سید ظہیر عباس عابدی صاحب۔ قبلہ ٹھیک 9 بجے زیبِ منبر ہوں گے۔ نوحہ خوانی: انجمن بارگاہ شریکۃ الحسین۔ اہتمام: خانوادہ سید منظور مہدی تقوی۔
